اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیولیک

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیولیک منظر عام پر آ گئی ۔

ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے ٹکٹ ہولڈر کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔

مبینہ آڈیولیک میں نجم ثاقب کو تحریک انصافکے ٹکٹ ہولڈر ابوذر چدھڑ سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مریم نواز کو ٹھوک دیں ؟ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک وائرل

یاد ر رہے کہ پنجاب کے انتخابات کیلئے تحریک انصافنے پی پی 137 سے ابوذر چدھڑ کو ٹکٹ جاری کیا تھا۔

اس سے قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سابق گورنر پنجاب خواجہ طارق رحیم کی ایک مبینہ آڈیو کال لیک ہوئی تھی۔

آڈیو میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت از خود نوٹس سے متعلق اہم مشورے دے رہے ہیں۔