اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

علیم ڈار نےمیچ کے آغاز پرہی غلطی پکڑ لی

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں انتظامیہ نےپچ تبدیل کردی۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والےدوسرےون ڈےمیں پاکستان کی طرف سے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسر ےایک روزہ میچ میں میچ کی پچ تبدیل کی گئیلیکن 30 گز کا سرکل تبدیل نہیں ہوا۔

علیم ڈار کی شاہ نواز دھانی کو پکڑنے کی کوشش،علیم ڈار کی شرارت سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی جانب سے پہلا اوور گزشتہ میچ کے سرکل کی پیمائش پر ہی کرایا گیا۔

دوسرے اوور میں علیم ڈار نے قدموں سے سرکل کو ناپ کر درست کیااورسرکل کی پیمائش کی۔

اس تمام مرحلے میں تقریباً 6 منٹ کا وقتل گا۔جس کے بعد میچ دوبارہ شروع کیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیتے ہوئے 5 میچز کی سیر یز میں 0-1 کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابررہی تھی ۔