اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیا ہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

انٹربینک میں ڈالرکی گراوٹ کا سلسلہ جاری ،292 پر آگیا

سینٹرل بینک کے ذخائر5 کروڑ 64 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 69 کروڑ ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ ذخیرہ 5 کروڑ 11 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 49 کروڑ ڈالر رہا۔