اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پسند کی شادی:دلہن اور سسر قتل،دولہا زخمی

راولپنڈی تھانہ جونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی پر دہرے کی قتل کی واردات میں نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کر دیا گیا ۔

فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر سمیت قتل کر دیا گیا ۔

قتل ہونے والوں میں نئی نویلی دلہن سعدیہ ، سسر قاضی خالد شامل ہیں ، مقتول لڑکی کا شوہر زخمی ہے ، قتل لڑکی کے بھائی نے کیے جو کہ موقع فرار گیا۔

کراچی:مسجد کے کمرے سے امام کی پانچ روز پرانی لاش برآمد

پولیس نے لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا ، جہاں لاشوں کو پوسٹ مارٹم ہوگا جبکہ زخمی کو امداد دی گئی۔

واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے ۔