اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جہلم میں بندر بے قابو ،بچے سمیت 3 افراد زخمی

جہلم میں لاتعداد بندر سرکس سے بھاگ نکلے۔

دینہ بائی پاس کے قریب لگی سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے۔بندروں کے حملوں میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

جیو نیوز کی مطابق سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے اہل علاقہ کے گھروں کی چھتوںپر چھلانگ لگانا شروع کر دیںاور مختلف گھروں میں داخل ہو کر ادھم مچانا شروع کر دیا۔

سرکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے پالتو بندر ہیں انہیں جلد قابو کر لیں گے ۔