اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کیلئے خطرہ ہے:وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خسارے کا شکار قومی ملکیتی اداروں کی فوری نجکاری ملکی خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے ضروری ہے ۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کا کڑ نے گزشتہ روز نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد سے ملاقات کی،جس میں انہوں نے وزیراعظم کو خسارے کا شکار قومی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل پر پیش رفت سے آگاہ کیا ۔

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں،اسحاق ڈار

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملکی خزانے کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے خسارے کا شکار قومی ملکیتی اداروں کی فوری نجکاری بہت ضروری ہے ۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اس امر میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا کردار لائق تحسین ہے ۔