اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,949FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

قومی ٹیم کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

 

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے، بابر اعظم 74 اور عبد اللہ شفیق 58 رنز بنا کر نمایاں رہے، پاکستان کے اوپنرز کی جانب سے اچھا کھیل دیکھنے کو ملا لیکن بعد میں جلد وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان بڑا ٹوٹل نہ بنا سکا۔

پاکستان ٹیم کی طاقت فاسٹ بولنگ ہے،ویرات کوہلی

افغانستان کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی، محمد نواز بخار کے باعث ٹیم میں شامل نہیں ہیں، انکی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو اس وقت پاکستان پانچویں پوزیشن جب کہ افغانستان 10 ویں پوزیشن پر موجود ہے۔