اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,111FansLike
9,997FollowersFollow
567,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اجازت دی جائے توپرائیویٹ یونیورسٹیاں بند کر دیں:وزیرتعلیم

نگران وزیر تعلیم مدد علی سندھی کا کہنا ہے کہ اگر اجازت دی جائے تو پاکستان میں نجی یونیورسٹیز بند کر دی جائیں گی ۔

سینٹ کے اجلاس میں سینٹر کرشنا کماری نے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں ایک مضمون میں فیل ہونے پر طالب علم کا پورا سال ضائع ہو جاتا ہے۔

اس پر بات کرتے ہوئے نگران وزیر تعلیم نے کہا کہ آگر آپ اجازت دیں تو پرائیویٹ یونیورسٹیز کو بند کروا دیتے ہیں۔

جہانگیر ترین لودھراں سے الیکشن لڑیں گے

دوران اجلاس نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا تحریری جواب بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔

تحریری جواب کے مطابق گزشتہ 3 سال کے دوران آڈٹ رپورٹس میں 96 آڈٹ اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ 13 ارب 96 کروڑ روپے کے اعتراضات میں سے 72 کروڑ روپے قابل واپسی ہیں۔