اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے نفری پوری کرنے کے لیے 4 ہزار نئے کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس میں نفری کی قلت ہے جسے پورا کرنے کے لیے نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

چوری شدہ موبائل کی واپسی کے لیے؟پنجاب پولیس نے شاہکار بنا لیا ،بڑی خوشخبری

ان کاکہنا تھا کہ بھرتیوں کے لیے سمری حکومت پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا، بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کیے جائیں گے۔