اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے۔

عدالت نے 80 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض اسد قیصر کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ پشاور میں اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابرعلی خان نے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کاحکم

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو عدالت کے باہر سے چارسدہ پولیس نے گرفتار کیا۔

یاد رہے کہ اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر اسلام آباد کے میڈکل کالج میں سامان کی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے۔