اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,526FansLike
9,998FollowersFollow
567,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، 3 جاں بحق

وادی کالام میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 سیاح جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے گئے۔

خبروں کے مطابق سیاحوں کی گاڑی کو کالام میں پشمال کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔

پولیس نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو کالام اسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں 7 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے جو سیر کیلئے آئے ہوئے تھے کہ واپسی پر حادثے کا شکار ہو گئے، نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے حادثے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔