اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محبت، اعتبار اور اعتماد میں بھولا ہوں: عمران اشرف

معروف پاکستانی اداکارعمران اشرف کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے خود کو محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے بھولا کہہ دیا۔

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے نکاح پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

عمران اشرف سے ایک پروگرام میں کہا کہ جب بات محبت، اعتماد اور اعتبار کی ہوتو میں واقعی بہت بھولا ہوں، لیکن باقی معاملات میں نہیں۔

عمران اشرف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس پر فینز کی جانب سے رد عمل کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے پیپلزپارٹی رہنما سے شادی کر لی