اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹوئٹر نے حریم شاہ کا اکاؤنٹ بند کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (ٹوئٹر) نے سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ کا اکاؤنٹ ویب سائیٹ پالیسی کی خلاف ورزی کے بعد معطل کیا گیا ہے۔

ٹوئٹر نے حریم شاہ اکاؤنٹ بند کر دیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد 3 لاکھ 73 ہزار تھی۔

حریم شاہ ٹوئٹر پوسٹوں میں بے باک تبصرے کرتی تھیں، ان کی ٹوئٹس پر صارفین کی جانب سے کافی تیز رد عمل بھی دیکھنے میں آتا تھا۔

عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج