اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

روپےکی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر کی قدر کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 12 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر 283 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 283 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔

حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کا اضافہ

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 284.75 روپے پر برقرار ہے۔