سونا 500 روپے فی تولہ سستا

گزشتہ روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہو گئی

خبروں کے مطابق صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی سے ایک تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا۔

10گرام سونا 428 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 86 ہزار 900روپے کا ہے۔

تاجروں سے 18کروڑ کا سونا لوٹ لیا گیا،فائرنگ سے 2 تاجر زخمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں 5 ڈالر کم ہوکر 2035 ڈالر فی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2055 ڈالر فی اونس ہے۔