اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ ایک بار پھر مکمل بند

غزہ میں فون اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کردی گئی۔

میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے 8 ویں مرتبہ سروسز کو بند کیا گیا ہے جبکہ اس دوران اسرائیلی حملے بھی جاری ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 20 ہزار 915 ہوگئی ہے جبکہ 55 ہزار کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

اسرائیلی حملوں نے غزہ کو کھنڈرات میں بدل دیا ہے جہاں 60 فیصد انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے اور تقریباً 20 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

متاثرین خوراک، صاف پانی اور ادویات کی شدید قلت سے بھی دوچار ہیں۔