اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,611FansLike
9,993FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عالمی عدالت کے فیصلہ پر فلسطین کا موقف سامنے آگیا

مقبوضہ بیت المقدس، عالمی عدالت انصاف کے اسرائیل کیخلاف فیصلہ آنے پر فلسطینی وزیر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

latest urdu news

فلسطینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت نے قانون کے مطابق اور انسانیت کے حق میں فیصلہ دیا۔

ریاض المالکی نے اسرائیل سمیت تمام ملکوں سے مطالبہ کیا کہ عالمی عدالت کیجانب سے دیئے گئے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔