اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,611FansLike
9,993FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری

سینیٹ سیکٹریٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز جاری کردیے۔

سیکرٹری سینیٹ نے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آڈرز پر دستخط کیے، پروڈکشن آڈرز کے مطابق اعجاز چوہدری کو کل صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس پیش کیا جائے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی سینیٹرز نے صدارتی انتخاب کیلئے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کامطالبہ کیا تھا۔

latest urdu news

اعجاز چوہدری 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں گرفتار ہیں۔