اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان نے ایشین کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا

واہ کینٹ راولپنڈی کا میدان تھا اور سامنے روایتی حریف ہندوستان پاکستانی شاہینوں کے حوصلے آسمانوں کو چھورہے تھے۔فائنل میں پاکستانی کبڈرز شروع سے ہی چھائے رہے۔ اور کسی بھی موقع پر بھارتی پہلوانوں کو میچ پر حاوی نہیں ہونے دیا۔پہلے ہاف میں پاکستان کو پندرہ کے مقابلے میں چوبیس پوائنٹس سے برتری رہی۔دوسرے ہاف میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیکہ جمائے رکھا اور مقابلہ پچاس اکتیس سے جیت کر ایشین کبڈی کا ٹائٹل جیت لیا۔