اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لاہور: دو گروپوں میں فائرنگ سے دو نوجوان قتل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تھا نہ گر ین ٹا ﺅ ن کے علا قے میں دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد قتل ہوگئے۔فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھٹہ نمبر ون میں رفیق نمبر دار کے بیٹے تو صیف رفیق کا 15سا لہ عمران عرف ما نا کے سا تھ جھگڑ ا ہو گیا جس پرتو صیف نے فا ئر نگ کر کے ما نا کو زخمی کر دیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔اس بات کی اطلاع جب مانے کے کزن کو ملی تو وہ بھی پستول لے کر آگیا اور توصیف کو زخمی کر دیا۔ اس موقع پر دونوں گروپوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔