اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سابق اور موجودہ کرکٹرز کی طرف سے ٹورنامنٹ کے انعقاد کی اجازت دینے پر ڈی سی او حافظ آباد محمد احمد رجوانہ کا شکریہ

حافظ آباد(مجاہد مالک زیدی)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر شیخ خالد جاوید سارجنٹ ، معرو ف کرکٹرزشکیل احمد، اعجازا حمدرحمانی، شیخ عامر اسماعیل، بلاب بٹ ، شفیق احمد، تنزیل احمد، سکندر بٹمنیب چیمہ، محمد ابراہیم، حاجی ڈاکٹر افضال حسین، بائو محمد یوسف، نوید لنگاہ، سخاوت علی، پرنس عباس، عمران عباس، ندیم مجید اور الیون کرکٹ کلب کے جنرل سیکرٹری محمد ہارون صدیقی نے پانچویں ڈی۔سی۔او کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کی اجازت دینے پر ڈی۔سی۔او حافظ آباد محمد احمد رجوانہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ ڈی۔سی۔او کے اس اقدام سے کرکٹ کے میدان مزید آباد ہونگیں اور نوجوان نسل نشہ جیسی لعنت سے دور ہوگی۔