اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان علماء کونسل کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان علما کونسل نے ملک گیر استحکام پاکستان تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔علامہ طاہر اشرفی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر سے اراکین شوریٰ نے شرکت کی، اجلاس میں سیاسی صورت حال، بھارتی جارحیت اور محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے غور کیاگیا۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان علما کونسل کشمیریوں کے ساتھ ہے اور بھارتی مظالم کی مذمت کرتی ہے، محرم الحرام میں امن و امان کے سلسلے میں حکومت سے مکمل تعاون کریں گے۔