اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,987FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حریت رہنما آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج ، بارہ مولا جیل منتقل کر دیا گیا : بھارتی میڈیا

سری نگر(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے حق میں آواز اٹھانے والوں کیلئے زمین تنگ کر دی ، حریت رہنما آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے حریت رہنما آسیہ اندرابی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا ہے اور مقدمے مے بعد آسیہ اندرابی کو بارہ مولا جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔آسیہ اندرابی کو منگل کے روز گرفتار کیا گیا تھا ۔