اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

برہان انٹرچینج:آئی جی پنجاب کی موجودگی میں کے پی کے سے آنے والے قافلے پر شیلنگ، متعدد بے ہوش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ سے آنے والے قافلے پر برہان انٹرچینج پر ایک بار پھر شیلنگ، آئی جی پنجاب کی موجودگی میں کی جانے والی شیلنگ سے کئی کارکنوں کی حالت غیر ہو گئی، متعدد کارکن بے ہوش، شدید شیلنگ کی وجہ سے کارکن وزیر اعلیٰ کی گاڑی کو پیچھے لے گئے