اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

احتجاج کو طاقت کے زور پر روکنا قابل مذمت ہے: قاضی عتیق الرحمٰن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمٰن نے راولپنڈی، اسلام آباد ، صوابی اور برہان انٹرچینج پر سیاسی کارکنوں پر ریاستی تشدد کی پرزور مذمت کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں قاضی عتیق الرحمن کا کہنا تھا کہ احتجاج کسی بھی جمہوری معاشرے کا حسن ہوتا ہے لیکن موجودہ حکومت نے اپنی کرپشن کے معاملات پر عوام کو اعتماد میں لینے کی بجائے کرپشن کا حساب مانگنے والے سیاسی کارکنوں پر تشدد کر کے آمریت کی یاد تازہ کر دی ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں