اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیرقیادت قافلہ برہان انٹرچینج پر پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیرقیادت قافلہ برہان انٹرچینج پر پہنچ گیا ہے،قافلے میں 500گاڑیاں شامل ہیں،قافلے کے شرکاءنے جگہ جگہ سے جھاڑیوں کو آگ لگادی ہے۔ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیرقیادت قافلہ برہان انٹرچینج پر پہنچ گیا ہے،قافلے میں 500گاڑیاں شامل ہیں،قافلے کے شرکاءنے جگہ جگہ سے جھاڑیوں کو آگ لگادی ہے۔دوسری طرف موٹر وے کی برہان انٹرچینج پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیرقیادت قافلے کو روکنے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا ہے،جھاڑیوں میں آگ لگی ہوئی ہے،آگ سے شعلے بلند ہورہے ہیں،تحریک انصاف کے کارکن انٹرچینج پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔