اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نندی پور ٹاؤن کمپیوٹر سیکشن میں چپڑاسیوں کی غیر قانونی تعیناتی

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)نندی پور ٹاؤن کمپیوٹر سیکشن میں چپڑاسیوں کی غیر قانونی تعیناتی۔ غیر ملکی مشکوک افراد کے پیدائشی سرٹیفکیٹس بنانے کے علاقہ دو نمبر جعلی ڈیتھ برتھ کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹس بنانے کا خطرناک دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔ افغانی باشندوں ممکنہ دہشت گردوں کے شناختی کارڈ برتھ سرٹیفکیٹس بھی بنوائے جا رہے ہیں۔ غیر ملکیوں کو پاکستانی نیشنلٹی دلوانے کے ریٹس مقرر ہیں۔ کلرکوں کی بجائے چٖپڑاسی قاصد بیلدار مالی وغیرہ کام کر رہے ہیں۔ عوامی شہری حلقوں نے وفاقی وزیر داخلہ اور صوبائی حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ سے ایف آئی اے فوری چھاپے مار آپریشن شروع کر کے تمام غیر قانونی ملازمین اور ایجنٹوں ٹاؤٹوں کو گرفتار کرنیکا مطالبہ کر دیا ہے۔