اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او پیر ودہائی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے راولپنڈی میں ترسیل کے لئے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مضر صحت گوشت محکمہ لائیو سٹاک کی ملی بھگت سے سپلائی کیا جاتا ہے۔