اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا ، ترک صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ترک صدر رجب طیب اردوان ، وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہیں ۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان خطاب کریں گے ۔