اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان آج کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریںگے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان آج پشاور جائیں گے اور کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج کالام میں 84 میگاواٹ کے پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی عمران خان کے ہمراہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت سستی ترین پن بجلی کی پیداوار کی جانب تیزی سے گامزن ہے اور کالام میں 84 میگاواٹ کا منصوبہ پن بجلی کے پیداواری منصوبوں میں ایک اور بڑے منصوبے کا اضافہ ہے۔پختونخوا حکومت اس سے قبل سو سے زائد منصوبے مکمل کر چکی ہے۔