اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جڑانوالہ پولیس حراست میں میاں بیوی کی خودکشی کی کوشش

جڑانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ کے تھانے میں پولیس حراست میں میاں بیوی نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حراست میں میاں بیوی نے خودکشی کی کوشش کی ہے،جس کا انہوں نے اعتراف کرلیا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کو قتل کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا ۔