اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صرف 100روپے میں اپنے انٹرنیٹ کی رفتار دوگنا کرنے کی آفر آگئی

اسلام آباد(ٹیکنالوجی ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے اپنے براڈ بینڈ کسٹمرز کیلئے ’ڈبل اپ آفر‘ متعارف کرادی ہے جس کے تحت ایک ایم بی اور دو ایم بی پیکچز کے انٹرنیٹ صارفین صرف 99روپے ماہانہ میں اپنے انٹرنیٹ کی دگنی رفتار حاصل کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ آفر 31مارچ تک 2017ءتک ہے جس سے نئے اور پرانے، لمیٹڈ اور ان لمیٹڈ پیکجز کے حامل تمام صارفین فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔یہ بھی واضح رہے کہ اضافی 99روپے صرف 31مارچ تک ہیں ، اس کے بعد یکم اپریل 2017ءسے دو ایم بی اور چار ایم بی کے پیکجز کا اطلاق ہوگا۔نئے صارفین کیلئے یہ آفر سبکسرائب ہے جبکہ پہلے سے موجود صارفین بھی سبسکرائب کرسکتے ہیں۔