اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نوجوان لڑکی کا اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ ، بہن جاں بحق، والدین زخمی

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان لڑکی نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بہن کو جاں بحق اور والدین کو زخمی کردیاجنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ردیاگیا۔پولیس کے مطابق 19سالہ ملزمہ کوحراست میں لے لیاگیاجبکہ پوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی کی چار روز قبل منگنی ہوئی تھی اور وہ اپنے رشتے سے خوش نہیں تھی جس پر غصے میں آکر اس نے اہلخانہ پر حملہ کردیا۔حکام کے مطابق ابتدائی طورپر مزید کسی کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے تاہم تمام پہلوؤں کو مدنظررکھتے ہوئے تفتیش کی جائے گی ۔