اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اس گیم کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

ٹوکیو (آن لائن)اس گیم کے شوقین افراد کیلئے بری خبر ,سن 80 کی دہائی کے مشہور وڈیو گیم پیک مین کے جاپانی خالق مسایا ناکامورا 91 سال کی عمر میں چل بسے۔پیک مین گیم 80 کی دہائی میں متعارف کرایا گیا تھا جس نے جاپان سے باہر بھی خوب شہرت پائی۔اس گیم کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں سب سے کامیاب گیم کے طور پر درج ہے۔ پیک مین آج بھی بچوں اوربڑوں میں خوب مقبول ہے۔