اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ڈیرہ اسماعیل خان: مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق ، 7 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ یار کی حدود میں بنوں روڈ پر پیش آیا۔ مسافر کوچ پشاور سے آ رہی تھی کہ سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔