سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4روز کے وقفے کے بعد آج پھر پانامہ کیس کی سماعتہورہی ہے۔کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ کررہا ہے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گذشتہ سماعت میں نیب کے چیئرمین کو طلب کررکھا ہے۔