اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,130FansLike
9,992FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چارسدہ دھماکے،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،وزیرصحت شہرام ترکئی

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیرصحت شہرام ترکئی نے کہاہے کہ چارسدہ دھماکے کے بعد چارسدہ اور پشاور کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور ہسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں کچہری میں دھماکے ہونے اور فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے اور وزیرصحت کے پی کے شہرام ترکئی نے کہاکہ تمام ہسپتالوں میں فوری طور پر ایمرجنسی ناٖفذ کردی گئی ہے اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے.نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 4یا 5افراد زخمی جبکہ3افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔