اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,884FansLike
9,992FollowersFollow
565,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سعید اجمل ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کے عہدے پر تعینات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ عہدے پر تقرری میرے لئے اعزاز کی بات ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب اور سپورٹس بورڈ پنجاب کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں باصلاحیت نوجوان کرکٹرز تلاش کروں گا جنہیں کرکٹرز کی اکیڈمیز میں تربیت دی جائے گی۔