اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاک فوج کے شیر جوان دہشتگردوں پر ٹوٹ پڑے،پاکستان کےاہم شہر میں مقابلہ جاری

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے صوابی کے علاقے ملک آباد میں دہشتگردوں کو گھیرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوابی کے علاقے ملک آباد کے ایک کمپائونڈ میں خفیہ اطلاع ملنے پر دہشتگردوں کا محاصرہ کر لیا جہاں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں پاک فوج کے ایک کیپٹن جنید اور سپاہی امجد جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں سے مقابلے اور شہادتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کمپائونڈ میں کافی تعداد میں دہشتگرد موجود ہیں جن سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔