اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ ، خاتون زخمی : آئی ایس پی آر

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے رات گئے کنٹرول لائن پر بھمبر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہے ، پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے بھمبر سیکٹر کے گاﺅں بروہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم پاک فوج نے بھارتی شرانگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں ۔