اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط،مشینوں کی آزمائش بھی شروع کردی جائے گی:ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن فدا محمدنے کہا ہے کہ کل ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں کی خریداری پر دستخط کیے جائیں گے اور ان مشینوں کی آزمائش بھی شروع کر دی جائے گی۔ مسلم ممالک کے باہمی اختلافات کو دشمن امت کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے ، جمعیت کے صد سالہ اجتماع میں 40 لاکھ افراد شریک ہوں گے :مولانا فضل الرحمن نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن فدا محمد کا کہنا تھا کہ 2018 کا پورا الیکشن پری پول مانیٹرنگ کریں گے جس کیلئے ہم نے آزادمانیٹرنگ ونگ تشکیل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018میں تمام ووٹنگ الیکٹرانک مشینوں سے ممکن نہیں ہے لیکن پھر بھی ان مشینوں کی خریداری پر کل دستخط کر دئیے جائیں گے اور ان کی آزمائش بھی شروع کر دی جائے گی۔