اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

علامہ اقبال ٹاون میں پولیس کا سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 4 افرادکو گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران100 گھروں اور 83 شہریوں کو چیک کیا گیاجبکہ شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی۔گرفتار کیے گئے 4ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں۔