اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

روسی ٹرین سسٹم میں دھماکا،عالمی رہنماوں کی مذمت کا سلسلہ جاری

روس ( ویب ڈیسک ) روس کے زیر زمین ٹرین سسٹم میں ہونے والے بم دھماکے پر عالمی رہنمائوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے،وہیں سوشل میڈیا پریورپی ردعمل پر بھی تحفظات کا اظہار کیا جارہاہے ۔گزشتہ کچھ عرصے میں امریکا اور یورپ میں دہشت گردی کے بڑے واقعات کےبعد غم زدہ خاندانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے تاریخی عمارات کومتاثرہ ملک کے رنگ میں رنگے جانے کی نئی روایت قائم ہوئی ۔ یورپ اور امریکاکےعلاوہ دیگرممالک میں بڑے انسانی المیوں کے بعد ایسا ردعمل سامنے نہ آنے پر تنقید ہوتی رہی ہے، گزشتہ روز روس کے زیر زمین ٹرین سسٹم دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث زور پکڑگئی ہے کہ کیا یورپ انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی امتیازی ردعمل کا مظاہرہ کررہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر روسی شہریوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے