اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان کی سلامتی کا معاملہ۔ بڑی اور اہم سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لندن کے 122 سوشل میڈیا اوکانٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،تحقیقاتی ادرے ندیم نصر ت سمیت لندن گرپ کے چھ رہنماوں کے ٹوئٹر اوکانٹ بلاک کرانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کریں گئے۔با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے یہ ایم کیو ایم کے بعض راہنما سوشل میڈیا کے استعمال کرتے ہوئے ملک سلامتی کے اداروں کے متعلق اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں اور کراچی میں اپنے کارکنوں کو خفیہ پیغامات بھیج رہے ہیں۔ملکی سلامتی کے اداروں نے 43 ٹوئیڑ اور 19واٹس ایپ اور 50فیس بک اکاونٹس کا سراغ لگا یا ہے جو کو فوری بند کر دیا جائے گا،ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے اداروں نے متحدہ لندن کے لوگوں اور کراچی میں کارکنوں اور دہشت گردوں سے رابطہ توڑنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔