اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری 7مئی کو لویئر دیر کا دورہ کرینگے

مانیٹر نگ ڈیسک )پی پی پی کے شریک چےئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری7مئی کو لویئردیر کادورہ اور ظاہر شاہ شہیدکی برسی تقریب سے خطاب کر ینگے ،اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمود ز یب کے قیا دت میں نمایندہ وفد نے ڈپٹی کمشنر دیر لویر عطاء لر حمٰن سے اُ ن کی دفتر میں ملاقات کی اور انہیں پی پی پی مرحوم راہنما ظاہر شاہ کی برسی انتظامات سے آگاہ اور اوڈیگرام لویر دیر جلسہ حوالے سے باقاعدہ اجازت حوالے سے اُ نہیں باقاعدہ تحریر ی درخواست دی ،اس موقع پر ضلعی سیکر ٹری انفارمیشن عالمز یب ایڈو کیٹ ،سابق ایم پی اے محمد
زمین خان ،سابق صدر کے سیکو رٹی انچار ج کرنل مجاہد بھی موجود تھے ،ڈپٹی کمشنر عطاء لر حمٰن نے وفد کو جلسہ گاہ میں انتظا میہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایااور کہا کہ جلسہ گاہ کی سیکو رٹی سمیت وہاں ہر قسم سہو لیات فراہمی کے لئے ہر ممکن کو شش کی جائیگی ،وفد نے بعد ازاں ڈی پی او کا شف ذولفقار اور دیگرذ مہ دارن سے بھی ملاقات کی ۔ضلعی صدر نواب زادہ محمود زیب کے مطابق 7مئی بعداز دوپہر منعقد ہونے والے شہیدظاہر شاہ بھا ئی جان کی برسی میں20ہزار سے کارکن شریک جبکہ1ہزار پار ٹی رضا ء کار سیکو رٹی کے فرایض سر انجام د ینگے اور ملاکنڈ ڈویژ ن کے سیاست پر اس کے گہرے اثرات مر تب ہو نگے۔