اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ننکانہ صاحب آمدمتوقع

واربرٹن(عثمان سندرانہ)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ننکانہ صاحب آمدمتوقع ۔وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی بدھ کے روز ننکانہ صاحب متوقع آمد کے موقع پر تمام محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ذرائع کیمطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف موٹروے پر جاری کام کا جائزہ لیں گے اور لیگی رہنماؤں سے خصوصی خطاب کریں گے۔