اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹیلی کمیونیکشن میں انقلاب لانے والا "ایپل آئی فون” دس برس کا ہو گیا

گزشتہ برس چوبیس اعشاریہ تین ارب ڈالر کا بزنس آئی فون کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلی کمیونیکشن کی دنیا میں انقلاب لانے والا "ایپل آئی فون” دس برس کا ہو گیا، 29 جون 2007 سے آج تک ایک ارب سیٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ 29 جون 2007 کو الیکٹرانک مصنوعات بنانے والی کمپنی ایپل کے سی ای او "سٹیو جابز” کے اعلان سے ٹیلی کمیونیکشن کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا۔کمپیوٹر اور آئی پوڈ کی دنیا سے نکل کر ایپل نے بلیک بیری اور مائیکروسافٹ کو چیلنج کیا اور آئی فون کی دسویں سالگرہ پر لوگوں کو آئی فون کے آٹھویں ورژن”iPhoe 8 ” کا انتظار ہے۔ گزشتہ برس چوبیس اعشاریہ تین ارب ڈالر کا بزنس آئی فون کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔