اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رحیم یار خان :ایک اور آئل ٹینکر حادثے کا شکار

رحیم یار خان (نامہ نگار) رحیم یار خان میں ایک اور بدقسمت آئل ٹینکر حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ترنڈہ محمد پناہ کے قریب آئل ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیا جس سے ٹینکر میں موجود 50 ہزار لٹر پٹرول سڑک پر بہہ گیا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر ٹریفک اور عوام کی آمد و رفت کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دیا ۔

Share This: