اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور، آج 7 جون بروز جمعہ کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا۔

مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی عمارت میں ہوگا جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالحکومتوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل ہوں گئے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔

سپریم کورٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حج کا رکن اعظم 9 ذوالحجہ بروز ہفتہ 15 جون جبکہ اسکے برعکس عید الضحیٰ 16 جون بروز اتوار کو ہوگی۔

latest urdu news

مزید خبریں