اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے

دادو، خیرپور ناتھن شاہ میں ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

دادو کے علاقے خیرپور ناتھن شاہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا،رکشہ اور فورک لفٹ ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ملوث آٹو رکشہ ڈرائیوروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے، زائرین درسگاہ سے واپس جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔

محکمہ کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کی لاشوں کو اسپتال پہنچایا گیاحادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

latest urdu news

مزید خبریں